ولاگنگ سے بزنس کی شروعات | میرا نیا سفر
Nikka Nawab
0:00 / 0:00
ولاگنگ سے بزنس کی شروعات | میرا نیا سفر
17 просмотров · 10 дней назад
Nikka Nawab
34 подписчика
17 просмотров · 10 дней назад
السلام علیکم دوستو ❤️
آج کے اس ولاگ میں میں نے اپنی ولاگنگ کے ساتھ ایک چھوٹا سا بزنس شروع کرنے کے بارے میں بات کی ہے۔
میرا مقصد ہے کہ ولاگنگ کے ساتھ ساتھ اپنا چھوٹا کاروبار بھی شروع کروں اور اسے آہستہ آہستہ آگے لے کر جاؤں۔
یہ میرے نئے سفر کی شروعات ہے۔ ان شاء اللہ آپ کو اس سفر میں میری محنت، تجربات اور کامیابیاں سب دیکھنے کو ملیں گی۔
اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️
Nikka Nawab
Multan Daily Vlogger
#ولاگنگ #بزنس #NikkaNawab