Перейти к содержимому

Another mosque demolished in India on government land dispute: - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Another mosque demolished in India on government land dispute: - BBC URDU

25 230 просмотров · 9 часов назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
25 230 просмотров · 9 часов назад
انڈیا کے شمالی شہر سہارنپور کے کلکٹریٹ میں ایک مسجد کو مقامی انتظامیہ نے مسمار کر دیا ہے۔ مسلم فریق اسے پرانی مسجد اور وقف کی ملکیت بتا رہے ہیں، جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ سرکاری زمین پر غیر قانونی تعمیر تھی۔ لیکن زمین کے ریکارڈ، پرانے دستاویزات اور عدالت کے احکامات سے کیا معلوم ہوتا ہے، دیکھیں اس رپورٹ میں۔ رپورٹر: نائلہ خواجہ شوٹ: رباعیت بسواس ایڈٹ: رباعیت بسواس اور ادیب انور CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR