Перейти к содержимому

🔥 صرف 8 جماعتیں پاس نوجوان کی شاندار کامیابی | 3 لاکھ سے کاروبار شروع کیا، آج لاکھوں کی آمدن!

Roshan Vlogs with Mustafa

0:00 / 0:00

🔥 صرف 8 جماعتیں پاس نوجوان کی شاندار کامیابی | 3 لاکھ سے کاروبار شروع کیا، آج لاکھوں کی آمدن!

726 просмотров · 5 дней назад
Roshan Vlogs with Mustafa
685 подписчиков
726 просмотров · 5 дней назад
مڈل پاس نوجوان کی شاندار کامیابی کی کہانی | 3 لاکھ سے کاروبار شروع کیا، آج کامیاب دکاندار حجرہ شاہ مقیم کے اس نوجوان نے صرف 8 جماعتیں پاس کی ہیں، لیکن محنت، ہنر اور مستقل مزاجی سے اپنی زندگی بدل دی۔ تقریباً ایک سال پہلے فاسٹ فوڈ کی ریڑھی سے کام شروع کیا اور آج اپنی دکان Food Flash & Drink چلا رہا ہے۔ اس نوجوان نے تقریباً 3 لاکھ روپے سے اپنا کام شروع کیا اور اب فاسٹ فوڈ اور ڈرنکس کے ساتھ آن لائن ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی فراہم کر رہا ہے۔ اس کی جدوجہد ان نوجوانوں کے لیے ایک بہترین مثال ہے جو صرف ڈگری نہ ہونے کی وجہ سے مایوس ہو جاتے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہم نے اس نوجوان سے تفصیلی گفتگو کی اور جاننے کی کوشش کی کہ اس نے کہاں سے آغاز کیا، کن مشکلات کا سامنا کیا اور کس طرح محنت کرتے ہوئے اپنی دکان تک پہنچا۔ 📍 مقام: حجرہ شاہ مقیم 🍔 Food Flash & Drink 📞 رابطہ / ہوم ڈلیوری: 03086878080 اگر آپ کو محنت، کاروبار اور کامیابی کی ایسی حقیقی کہانیاں پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #HujraShahMuqeem #FoodBusiness #SuccessStory #FastFoodBusiness #BusinessIdeas #PakistanBusiness #YouthSuccess #RoshanVlogs #FoodFlash #HomeDelivery