Перейти к содержимому

برکت کیا ہے؟ اور اس کی ضرورت کیوں؟ | ہفتہ وار بیان (بعد عشاء) | مفتی منیر احمد صاحب

Al Muneer Markaz Taleem-O-Tarbiyat Foundation

0:00 / 0:00

برکت کیا ہے؟ اور اس کی ضرورت کیوں؟ | ہفتہ وار بیان (بعد عشاء) | مفتی منیر احمد صاحب

493 просмотра · 5 месяцев назад
Al Muneer Markaz Taleem-O-Tarbiyat Foundation
6,68 тыс. подписчиков
493 просмотра · 5 месяцев назад
اس بیان میں مفتی منیر احمد صاحب مدظلہ نے "برکت" کے اہم موضوع پر نہایت جامع اور دل کو چھو لینے والا بیان فرمایا ہے۔ ہماری زندگی میں برکت کی حقیقت کیا ہے؟ اور ہم کیوں برکت سے محروم ہوتے جا رہے ہیں؟ ان تمام سوالات کے جوابات اس بیان میں موجود ہیں۔ 📌 بیان: برکت کیا ہے؟ اور اس کی ضرورت 🕌 مقام: جامع مسجد الفلاح (بلاک H، شمالی ناظم آباد) 🕰 وقت: ہر اتوار بعد نماز عشاء اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ سب اس اہم پیغام سے فائدہ اٹھا سکیں۔ 🎙️مفتی منیر احمد صاحب مد ظلہ المنیر مرکز تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کراچی ----------------------------------- 👇🏻👇🏻👇🏻 ----------------------------------- #almuneer #mufti #muneerAhmed #Bayanat #alfalah #masjid ------------------------------ Our some other videos Playlist - ▶https://bitly.lc/gkj0q ▶ ------------------------------ Specific links- -------------------------- Our Social Links- Website- www.almuneer.pk YouTube- https://www.youtube.com/https://bitly... Facebook-   / almuneerofficial   LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE