آئیں! سوال کرنا سیکھیں! | انسان سوال کیوں نہیں کرتا؟ | بعد عشاء ہفتہ واری نشست | پارٹ 3 (9اگست 2026)
Al Muneer Markaz Taleem-O-Tarbiyat Foundation
0:00 / 0:00
آئیں! سوال کرنا سیکھیں! | انسان سوال کیوں نہیں کرتا؟ | بعد عشاء ہفتہ واری نشست | پارٹ 3 (9اگست 2026)
349 просмотров · 4 недели назад
Al Muneer Markaz Taleem-O-Tarbiyat Foundation
6,68 тыс. подписчиков
349 просмотров · 4 недели назад
بعد نمازِ عشاء ہفتہ واری نشست
بیان: مفتی منیر احمد صاحب
اس نشست میں سوال کرنے کی اہمیت، دینی مسائل سیکھنے کے لیے سوال کرنے کی ضرورت اور اس بارے میں ہماری کوتاہیوں پر گفتگو کی گئی ہے۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں یہ سمجھنے کی کوشش کی گئی ہے کہ جو چیز سیکھنا فرض ہے، اسے جاننے کے لیے اہلِ علم سے پوچھنا بھی ضروری ہے۔
📌 موضوع: آئیں! سوال کرنا سیکھیں
📌 پارٹ: 3
📌 بیان: مفتی منیر احمد صاحب
دینی و اصلاحی بیانات کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔
المنیر مرکز تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن کراچی
-----------------------------------
👇🏻👇🏻👇🏻
-----------------------------------
#almuneer
#mufti #muneerAhmed #Bayanat
#alfalah #masjid
------------------------------
Our some other videos Playlist -
▶https://bitly.lc/gkj0q
▶
------------------------------
Specific links-
--------------------------
Our Social Links-
Website- www.almuneer.pk
YouTube- https://www.youtube.com/https://bitly...
Facebook- / almuneerofficial
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE