ایبٹ آباد کی خوبصورت شام اور رات 😍 | مکمل وی لاگ
Adilnawaz
0:00 / 0:00
ایبٹ آباد کی خوبصورت شام اور رات 😍 | مکمل وی لاگ
11 просмотров · 5 дн. назад
Adilnawaz
35 подписчиков
11 просмотров · 5 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
آج کے اس نئے وی لاگ میں میں صبح 6 بجے اپنے پیارے گاؤں چولندریہ سے ایبٹ آباد کے سفر پر روانہ ہوتا ہوں۔
اس سفر میں آپ کو گاؤں کی صبح کا خوبصورت منظر، اوگی بازار، مانسہرہ کا سفر اور راستے کے دلکش نظارے دیکھنے کو ملیں گے۔
ایبٹ آباد پہنچ کر اپنے بھائی کے ساتھ پورا دن گزارا، شام کے وقت شہر کی سیر کی اور رات کے خوبصورت مناظر بھی اپنے کیمرے میں محفوظ کیے۔
لیکن واپسی پر ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا، جب مجھے ایبٹ آباد کا اڈہ ہی نہیں مل رہا تھا اور کافی دیر تک راستہ تلاش کرتا رہا۔ 😅
آخرکار اڈہ مل گیا اور واپسی کا سفر شروع ہوا۔ اوگی بازار میں کھانا کھانے کے بعد الحمدللہ اپنے گھر واپس پہنچ گیا۔
امید ہے آپ کو ہمارا یہ سفر اور آج کا وی لاگ ضرور پسند آئے گا۔
❤️ ویڈیو کو لائک کریں۔ 🔔 چینل کو سبسکرائب کریں۔ 📲 اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
آپ سب کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ!
اللہ حافظ! ❤️
#ایبٹ_آباد #روزانہ_کا_ویلاگ #سفر_کا_ویلاگ #مانسہرہ #اوگی_بازار #چولندریہ #پاکستانی_ویلاگ