Перейти к содержимому

انڈے اور سوجی کا دانے دار حلوہ بنانے کا اصل طریقہ | 😋 Easy Egg Suji Halwa Recipe

Sadia's cooking world

0:00 / 0:00

انڈے اور سوجی کا دانے دار حلوہ بنانے کا اصل طریقہ | 😋 Easy Egg Suji Halwa Recipe

1 467 просмотров · 1 месяц назад
Sadia's cooking world
85 подписчиков
1 467 просмотров · 1 месяц назад
)السلام علیکم! آج ہمارے ہاں بہت ہی خوبصورت بارش کا موسم تھا ۔ تو بس پھر میں نے کچن کا رخ کیا اور منٹوں میں تیار ہونے والا انڈے اور سوجی کا دانے دار حلوہ بنا ڈالا! 🌧️❤️آج کے اس ویڈیو میں ریسپی کے ساتھ ساتھ بہت سی گپ شپ بھی ہوگی۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں کہ آپ کو بارش میں کیا کھانا پسند ہے؟Ingredients (اجزاء):سوجی (Semolina) - 1 Cup انڈے (Eggs) - 3 چینی (Sugar) - 1 Cup گھی (Ghee) 1 cup دودھ (Milk) - 2 Cups سبز الائچی (Cardamom) - 3-4 میوہ جات (Nuts) - حسبِ ضرورتاگر ویڈیو اچھی لگے تو چینل کو سبسکرائب کرنا اور ویڈیو کو لائک کرنا مت بھولیے گا! انوائے کریں! ✨ SujiKaHalwa #AndeKaHalwa #EggHalwaRecipe #HalwaRecipe #EasyHalwaRecipe