Imran Khan: The first leader to challenge Pakistan Army? - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Imran Khan: The first leader to challenge Pakistan Army? - BBC URDU
160 474 просмотра · 3 г. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
160 474 просмотра · 3 г. назад
پاکستان کی سیاسی تاریخ پر اگر نظر ڈالی جائے تو پتا چلتا ہے کہ عمران ِخان وہ پہلے لیڈر نہیں جنھوں نے فوج کو چیلنج کیا ہو۔ ماضی میں سیاستدان اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشیدگی، سیاسی حکمرانوں کو اقتدار سے ہٹانے کا باعث بنتی رہی ہے اور اس کا آغاز پاکستان کےبننے کے کچھ عرصے بعد سے ہی شروع ہو گیا تھا۔ تفصیل احمد اعجاز، سعد سہیل اور محمد ابراہیم کی اس ویڈیو میں
#ImranKhan #Pakistan #PakistanArmy #Democracy #CurrentAffairs #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR