Iran must stop arming Houthis, G7 demands as tens of thousands flee war: Jahan Numa - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Iran must stop arming Houthis, G7 demands as tens of thousands flee war: Jahan Numa - BBC URDU
75 729 просмотров · 5 часов назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
75 729 просмотров · 5 часов назад
#houthi #saudiarabia #babalmandab #yemen #iran
ایران یمن میں حوثیوں کی مدد اور انہیں اسلحہ فراہم کرنا بند کرے، یہ مطالبہ ہے جی سیون میں شامل ممالک کا جنہوں نے حوثیوں سے ڈیمانڈ کی ہے کہ وہ فوری طور پر تمام فوجی کارروائیاں روک دیں اور آبنائے باب المندب میں تجارتی
جہازوں پر حملے بند کریں۔
حوثی بھی خبردار کر چکے ہیں کہ وہ ہر اس ہدف پر حملہ کریں گے جو ان کے خلاف استعمال ہو گا۔
میزبان: خالد کرامت
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈیوسر: عمر آفریدی اور غارف شمیم
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR