Перейти к содержимому

بیک سائیڈ نیچے کیوں لٹکتی ہے؟ | چلتے ہوئے قمیض پیچھے کیوں کھنچتی ہے؟ | Tailoring Tips

MIRZA TAILORs APC

0:00 / 0:00

بیک سائیڈ نیچے کیوں لٹکتی ہے؟ | چلتے ہوئے قمیض پیچھے کیوں کھنچتی ہے؟ | Tailoring Tips

3 569 просмотров · 4 месяца назад
MIRZA TAILORs APC
2,45 тыс. подписчиков
3 569 просмотров · 4 месяца назад
بیک سائیڈ نیچے کیوں لٹکتی ہے اور چلتے ہوئے قمیض پیچھے سے کیوں کھنچتی ہے؟ ​السلام علیکم! اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ مردانہ یا زنانی قمیض سلائی کرتے وقت اکثر درزی کیا بڑی غلطی کرتے ہیں جس کی وجہ سے قمیض کی بیک سائیڈ نیچے لٹکنے لگتی ہے یا چلتے پھرتے قمیض پیچھے کی طرف کھنچتی ہے۔ 90% درزی اس اصل وجہ سے ناواقف ہیں۔ ​اس ویڈیو میں قمیض کی کٹنگ (Kameez Cutting) اور تیرہ کی کٹنگ (Teera Cutting) کا وہ خفیہ طریقہ بتایا گیا ہے جس سے آپ کا یہ مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جائے گا۔ اگر آپ بھی اپنی فٹنگ کو پروفیشنل بنانا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو آخر تک لازمی دیکھیں! ​ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں! شکریہ۔ ​#TailoringTips #KameezCutting #KameezFitting #GentsTailoring #LadiesTailoring #SewingHacks #DarziCourse