بازو کا گھوم جانا درزیوں کی عام غلطی ہے، مگر آج ہم اس کا مکمل حل بتائیں
MIRZA TAILORs APC
0:00 / 0:00
بازو کا گھوم جانا درزیوں کی عام غلطی ہے، مگر آج ہم اس کا مکمل حل بتائیں
11 196 просмотров · 7 месяцев назад
MIRZA TAILORs APC
2,45 тыс. подписчиков
11 196 просмотров · 7 месяцев назад
اکثر درزی حضرات کو قمیض سلائی کرتے وقت بازو کے گھوم جانے کا مسئلہ پیش آتا ہے جس سے فٹنگ خراب ہو جاتی ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو پروفیشنل طریقہ بتائیں گے جس سے بازو کا گھوم جانا ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گا۔ اگر آپ درزی ہیں یا سلائی سیکھ رہے ہیں تو یہ طریقہ ضرور آزمائیں۔
#Tags:
#TailoringTips
#KameezSilai
#TailorMistake
#SilaiTips
#QameezFitting
#TailorGuide
#MirzaTailors
#SilaiSeekhain
#TailorLife
#YouTubeShorts