Перейти к содержимому

VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 10, 2024 | Behjat Gilani

VOA URDU

0:00 / 0:00

VOA URDU| Headlines | 07 PM | Oct 10, 2024 | Behjat Gilani

4 879 просмотров · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
4 879 просмотров · 2 г. назад
علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں ہونے والے جرگے میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور گورنر فیصل کریم کنڈی سمیت دیگر جماعتوں کے رہنما بھی شریک، سعودی وفد کا دورۂ پاکستان: معاہدوں پر عمل درآمد کے لیے پالیسی کا تسلسل ضروری ہے، غزہ کی پٹی میں بے گھر افراد کی پناہگاہ پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 28افراد ہلاک ------------------------- وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔ وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔ براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے    • Headlines with Khalid Hameed   دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360    • View 360°   مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں: https://www.youtube.com/user/urduvoan... ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں :https://www.urduvoa.com/ سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔ وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ :   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا فیس بک:   / voaurdu   وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر:   / voaurdu