حیدرآبادی چکن پلاؤ ریسپی | Hyderabadi Chicken Pulao | خوشبودار اور مزیدار پلاؤ
Ghar Ka Zaiqa with Saiqa
0:00 / 0:00
حیدرآبادی چکن پلاؤ ریسپی | Hyderabadi Chicken Pulao | خوشبودار اور مزیدار پلاؤ
31 просмотр · 1 дн. назад
Ghar Ka Zaiqa with Saiqa
205 подписчиков
31 просмотр · 1 дн. назад
السلام علیکم!
Well come to Ghar Ka Zaiqa with Saiqa۔
آج ہم بنا رہے ہیں مزیدار حیدرآبادی چکن پلاؤ، جس کے چاول ہوں ایک ایک دانہ کھلا کھلا، چکن ہو نرم اور مصالحوں کا ذائقہ ہو بالکل لاجواب! 😍
اگر آپ گھر میں آسان طریقے سے خوشبودار اور مزیدار چکن پلاؤ بنانا چاہتے ہیں تو اس ریسپی کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اس میں مصالحوں کی مناسب مقدار اور پلاؤ کو دم دینے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔
ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، دوستوں اور فیملی کے ساتھ Share کریں اور مزید مزیدار ریسپیز کے لیے چینل کو Subscribe کرنا نہ بھولیں
#HyderabadiChickenPulao #ChickenPulao #ChickenRice #PakistaniFood #GharKaZaiqa