Перейти к содержимому

Bakery Style Chicken Pizza Without Oven | Easy Homemade Pizza Recipe

Ghar Ka Zaiqa with Saiqa

0:00 / 0:00

Bakery Style Chicken Pizza Without Oven | Easy Homemade Pizza Recipe

60 просмотров · 4 дн. назад
Ghar Ka Zaiqa with Saiqa
205 подписчиков
60 просмотров · 4 дн. назад
آج ہم بنائیں گے گھر میں بالکل بیکری اسٹائل چکن پیزا، وہ بھی بغیر اوون کے! 🍕😍 اس پیزا کی بیس نرم اور کرسپی، اوپر مزیدار چکن ٹاپنگ، چیز اور تازہ سبزیاں — اور سب کچھ پین میں بہت آسان طریقے سے تیار ہوگا۔ اگر آپ کے پاس اوون نہیں ہے تو یہ ریسپی ضرور try کریں۔ کم خرچ میں گھر پر مزیدار اور کرسپی چکن پیزا تیار کریں۔ اگر آپ کو ہماری ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو Like کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ Share کریں اور مزید مزیدار ریسپیز کے لیے ہمارے چینل کو Subscribe ضرور کریں۔ #ChickenPizza #PizzaRecipe #WithoutOven #GharKaZaiqa #HomemadePizza