بکریوں کے لیے بہترین اینٹی بائیوٹیک | Rasomycin-5 Injection Uses in Goats
Ujala goat farm & vlog
0:00 / 0:00
بکریوں کے لیے بہترین اینٹی بائیوٹیک | Rasomycin-5 Injection Uses in Goats
59 просмотров · 4 дн. назад
Ujala goat farm & vlog
301 подписчик
59 просмотров · 4 дн. назад
خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو اپنے چینل اجالا گوٹ فارم اینڈ وگ پر۔
آج کی اس وڈیو میں ہم بات کریں گے بکریوں کے ایک بہت ہی اہم اور مفید انجیکشن Rasomycin-5 (Oxytetracycline) کے بارے میں۔
اس وڈیو میں آپ کو درج ذیل معلومات ملیں گی:
بکریوں میں اس انجیکشن کے کیا کیا فائدے ہیں؟ (جیسے سانس کی بیماریاں، نزلہ، زکام اور پھپھڑے کا انفیکشن)
چوٹوں، زخموں اور جسم پر سوجن یا پیپ کے خلاف اس کا استعمال
بکریوں کو یہ انجیکشن لگانے کا صحیح طریقہ اور وزن کے حساب سے خوراک (ڈوز) کی تفصیل۔
ضروری نوٹ: کسی بھی قسم کی دوا یا انجیکشن اپنے جانور کو استعمال کرنے سے پہلے اپنے علاقے کے ویٹرنری (ڈنگر) ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کریں تاکہ جانور کی صحت محفوظ رہے۔
اگر آپ کو ہماری یہ معلومات اچھی لگی ہوں تو وڈیو کو لائک اور شیئر کریں، اور مزید ایسی مفید وڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!
#GoatFarming #UjalaGoatFarm #GoatMedicine #Oxytetracycline #AnimalHealth #GoatCare #Veterinary #GoatTreatment