حضرت فاطمہ الزہراء (س) کے القابات کے معانی کیا ہیں؟ | مولانا ارشد حسین جعفری
maulana Arshad hussain Jafri
0:00 / 0:00
حضرت فاطمہ الزہراء (س) کے القابات کے معانی کیا ہیں؟ | مولانا ارشد حسین جعفری
82 просмотра · 5 дн. назад
maulana Arshad hussain Jafri
509 подписчиков
82 просмотра · 5 дн. назад
بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيمِ
حضرت فاطمہ الزہراء (سلام اللہ علیہا) کے القابات کے معانی کیا ہیں؟ ✨
مقام: گوٹھ غلام محمد لغاری، شہدادپور
کیا آپ جانتے ہیں کہ سیدۃ النساء العالمین بی بی فاطمہ زہرا (س) کے مبارک القابات "فاطمہ"، "مبارکہ" اور "صدیقہ" کے حقیقی معانی اور اسسرار کیا ہیں؟
اس تفصیلی مجلس و بیان میں بی بی پاک (س) کے القاب کی تفصیلی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔
🎙️ خطیب: حجة الإسلام مولانا ارشد حسین جعفری (مدیر مکتب سید الساجدین علیہ السلام)
🔴 معارفِ اہل بیت (ع) اور سیرتِ سیدہ (س) کو عام کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں اور ویڈیو کو لائک و شیئر کریں!
#AlqabEZehra #FatimaMubarakaSiddiqa #ShanEBibiPak #MaulanaArshadHussainJafri #MaktabESyedUsSajideen #Shadadpur #UrduMajlis #ShanEAhleBait