Перейти к содержимому

EP-03 (Part-B) II The Rise of Mahdi in The Light of Scholarly Opinions

Dr. Hafiz Muhammad Zubair

0:00 / 0:00

EP-03 (Part-B) II The Rise of Mahdi in The Light of Scholarly Opinions

7 962 просмотра · 4 года назад
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
94,9 тыс. подписчиков
7 962 просмотра · 4 года назад
ظہور امام مہدی؛ اہل علم کی آراء کی روشنی میں ---------------------------------------------------------- بہت سے دوست احباب علامات قیامت کی سائنسی تعبیرات کے حوالے سے سوالات کر رہے تھے کہ ان کا بیان کس حد تک درست ہے۔ تو اس سلسلے میں برادر انجینئر جواد احد کے ساتھ ایک سیریز کا آغاز کیا ہے کہ جس میں قیامت کی بڑی اور چھوٹی نشانیوں کی روایتی اور سائنسی تعبیرات کا موازنہ پیش کیا جائے گا۔ آغاز میں تین لیکچرز علامات قیامت کی نصوص کی تعبیر وتفسیر کے اصول وضوابط پر مشتمل ہیں۔ اس کے بعد بڑی نشانیوں کو ایک ترتیب سے ڈسکس کیا جائے گا جیسا کہ ظہور مہدی، خروج دجال، نزول مسیح ابن مریم علیہ السلام، خروج یاجوج وماجوج، دابۃ الارض، مغرب سے سورج کا طلوع ہونا اور یمن سے آگ کا نکلنا وغیرہ۔ اس کے بعد قیامت کی چھوٹی نشانیوں پر بحث کی جائے گی۔ ان شاء اللہ عزوجل