گیارہویں شریف مبارک | ماہانہ محفل | حضرت سید ڈاکٹر مفضل محی الدین قادری فاضلی مدظلہ العالی
Albadar qadria fazlia
0:00 / 0:00
گیارہویں شریف مبارک | ماہانہ محفل | حضرت سید ڈاکٹر مفضل محی الدین قادری فاضلی مدظلہ العالی
33 просмотра · 3 нед. назад
Albadar qadria fazlia
731 подписчик
33 просмотра · 3 нед. назад
🌹 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹
✨ ماہانہ گیارہویں شریف مبارک ✨
10 ربیع الاول 1448 ہجری
مطابق 24 اگست 2026ء بروز پیر
🕚 وقتِ دعا: صبح 11 بجے
محفلِ ماہانہ گیارہویں شریف کا اہتمام
دربار قادریہ فاضلیہ (بٹالہ شریف)، فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور
میں کیا گیا۔
🌹 داعی الی الخیر و مرشد الوقت
حضرت سید ڈاکٹر مفضل محی الدین قادری فاضلی مدظلہ العالی
سجادہ نشین بارہویں دربار قادریہ فاضلیہ (بٹالہ شریف)
اللہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کے صدقے ہم سب کو فیوض و برکات عطا فرمائے، ہماری جائز دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں بزرگانِ دین کی محبت و نسبت پر قائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔
📍 مقام: دربار قادریہ فاضلیہ (بٹالہ شریف)، فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور
📞 رابطہ: 03045335027
منجانب:
شعبہ نشر و اشاعت
دربار قادریہ فاضلیہ (بٹالہ شریف)
فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور
🌹 یا غوث الاعظم دستگیر مدد 🌹
🔖 Hashtags
#ماہانہ_گیارہویں_شریف
#گیارہویں_شریف
#ربیع_الاول
#10ربیع_الاول
#QadriaFazlia
#BatalaSharif
#DarbarQadriaFazlia
#GyarhweenSharif
#GyarhweenSharif2026
#RabiUlAwwal
#GhousEAzam
#GhausEAzam
#YaGhousAzam
#GhousAzamDastagir
#Sufi
#Islamic
#IslamicEvent
#Lahore
#BatalaSharifLahore
#AlBadr
#AlBadrDarbarQadriaFazlia2003