برائے راست بڑی گیارویں شریف سالانہ عرس مقدس دربار قادریہ فاضلیہ( بٹالہ شریف)،2 فاضلیہ کالونی لاھور
Albadar qadria fazlia
0:00 / 0:00
برائے راست بڑی گیارویں شریف سالانہ عرس مقدس دربار قادریہ فاضلیہ( بٹالہ شریف)،2 فاضلیہ کالونی لاھور
27 просмотров · Трансляция закончилась 11 ч назад
Albadar qadria fazlia
731 подписчик
27 просмотров · Трансляция закончилась 11 ч назад
غوثِ اعظم دَرْمیانِ اَوْلیا
چُوْں مُحَمَّد درمیانِ انبیاء
ترجمہ : اولیاءُ اللہ کے درمیان غوث پاک رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ ایسے ہیں جیسے انبیا کے درمیان مُحَمَّد مصطفےٰ صَلّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم ہیں۔ 💙✨❤️
شیخ الاسلام والمسلمین، قطب الاقطاب، قطب العارفین، ومرشد السالکین، وقدوۃ المشائخ الکاملین، القندیل النوراني، والھیکل الصمداني، الغوث الاعظم، سیدي الشیخ عبدالقادر الگیلاني الحسني والحسیني رضي الله تعاليٰ عنه🌹
تمام عالمِ اِسلام، وعاشقانِ غوثِ اعظم کو جشنِ عيدِ غوثیة ( بڑی گیارہويں شریف)سالانہ عرس مقدس دربار قادریہ فاضلیہ( بٹالہ شریف) بہت بہت مبارك ہو
داعی الی الخیر
حضرت ڈاکٹر سید مفضل محی الدین قادری فاضلی دامت برکاتم عالیہ (بارہویں سجادہ نشین ) پوتے حضرت سید بدر محی الدین قادری فاضلی ، دربار قادریہ فاضلیہ بٹالہ شریف ، 2 فاضلیہ کالونی، فیروزپور روڈ، لاہور۔
0304-5335027