مزے دار راجما چاول کی ریسپی 😋 | سلاد اور ٹھنڈی چھاچھ کے ساتھ | Rajma Chawal Recipe
gulnaaz kitchen magic
0:00 / 0:00
مزے دار راجما چاول کی ریسپی 😋 | سلاد اور ٹھنڈی چھاچھ کے ساتھ | Rajma Chawal Recipe
32 просмотра · 8 дн. назад
gulnaaz kitchen magic
53 подписчика
32 просмотра · 8 дн. назад
السلام علیکم دوستو! ❤️
آج ہم لے کر آئے ہیں گھر کے آسان مصالحوں سے تیار مزے دار راجما چاول کی ریسپی۔ گرم گرم چاول، مصالحے دار راجما، تازہ سلاد اور ٹھنڈی ٹھنڈی چھاچھ کے ساتھ مکمل دیسی کھانے کا لطف اٹھائیں۔ 😋
اگر آپ کو ہماری گھریلو ریسپی پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں اور فیملی کے ساتھ شیئر کریں اور مزیدار ریسپیز کے لیے Gulnaaz Kitchen Magic کو سبسکرائب کریں۔
آپ کی محبت اور سپورٹ کا بہت شکریہ! ❤️
#RajmaChawal #RajmaRecipe #GulnaazKitchenMagic #DesiFood #IndianRecipes