Перейти к содержимому

🎬 آج پہلی بار آپ کو دکھا رہا ہوں اپنا گول گپے کا یٹ اَپ ❤️ | مکمل Vlog Farhat Abbas GolGhappywala 7

Gol Ghappy Wala 786

0:00 / 0:00

🎬 آج پہلی بار آپ کو دکھا رہا ہوں اپنا گول گپے کا یٹ اَپ ❤️ | مکمل Vlog Farhat Abbas GolGhappywala 7

90 просмотров · 10 дней назад
Gol Ghappy Wala 786
135 подписчиков
90 просмотров · 10 дней назад
السلام علیکم دوستو! ❤️ آج کے اس وی لاگ میں میری زندگی کے ایک نئے سفر کی شروعات دکھائی ہے۔ پہلے میں اپنے لوڈر رکشے پر سیل کے لیے گیا اور اس کے بعد دوسری بار گول گپے کی ریڑھی کا سیٹ اپ لگایا۔ یہ میرے لیے ایک نیا تجربہ اور نئے کاروبار کی شروعات ہے۔ ان شاء اللہ آپ کے ساتھ اس پورے سفر کو شیئر کرتا رہوں گا۔ 🤲 📍 منڈا چوک گڑھ مہاراجہ 👤 فرحت عباس 🌟 گول گپے والا 786#گولگپےوالا786 #فرحت_عباس #گولگپے #گولگپےکیریڑھی #نیاکاروبار #Vlog#گولگپےوالا786 #فرحت_عباس #گولگپے #گولگپےکیریڑھی #نیاکاروبار #Vlog #DailyVlog #BusinessVlog #PakistanVlog #GarhMaharaja #DailyVlog #BusinessVlog #PakistanVlog #GarhMaharaja ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Subscribe 🔔 ضرور کریں۔ اللہ پاک سب کے کاروبار میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲❤️ #️⃣ Hashtags