Перейти к содержимому

ابو کی قبر پر بارش کا پانی | ایک دن کی مکمل کہانی | روزمرہ زندگی کا ویلاگ

Gol Ghappy Wala 786

0:00 / 0:00

ابو کی قبر پر بارش کا پانی | ایک دن کی مکمل کہانی | روزمرہ زندگی کا ویلاگ

6 просмотров · 9 ч назад
Gol Ghappy Wala 786
98 подписчиков
6 просмотров · 9 ч назад
السلام علیکم دوستو ❤️ آج کے ویلاگ میں میری زندگی کے ایک دن کی مکمل کہانی آپ کے ساتھ شیئر کی ہے۔ بارش کے بعد ابو کی قبر پر پانی دیکھنے گیا اور وہاں کچھ وقت گزارا، اس کے بعد روزمرہ کے کاموں اور مصروفیات کو بھی ویلاگ میں شامل کیا ہے۔ یہ ویلاگ میری حقیقی زندگی اور روزمرہ معمولات کی ایک سادہ سی جھلک ہے۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک 👍 کریں، چینل کو سبسکرائب کریں اور ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں۔ اللہ تعالیٰ میرے ابو سمیت تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے۔ آمین 🤲 #گولگپےوالا786 #FarhatAbbas #UrduVlog #DailyVlog #VillageVlog #Rain #AbuKiQabar