Перейти к содержимому

شناختی کارڈ ایکسپائر، گم یا انڈر 18 سے 18 سال | مکمل طریقہ

NADRA Info

0:00 / 0:00

شناختی کارڈ ایکسپائر، گم یا انڈر 18 سے 18 سال | مکمل طریقہ

226 просмотров · 2 мес. назад
NADRA Info
60 подписчиков
226 просмотров · 2 мес. назад
اگر آپ کا شناختی کارڈ ایکسپائر ہو گیا ہے، گم ہو گیا ہے، یا آپ کا انڈر 18 کارڈ بنا ہوا ہے اور اب آپ کی عمر 18 سال ہو گئی ہے، تو اس ویڈیو میں مکمل طریقہ بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ شادی شدہ خواتین کے لیے بھی بتایا گیا ہے کہ اگر شادی سے پہلے شناختی کارڈ والدین کے ساتھ بنا ہوا ہو تو شادی کے بعد شوہر کے نام پر کارڈ بنوانے کے لیے کیا کرنا ہوگا اور نکاح نامہ ساتھ لے جانا ہوگا یا نہیں۔ ویڈیو کو آخر تک دیکھیں تاکہ آپ کو نادرا جانے سے پہلے تمام ضروری معلومات مل جائیں۔ شناختی کارڈ کی فیس کی مکمل تفصیل کے لیے میرے چینل پر موجود فیس والی ویڈیو بھی دیکھیں۔