گھر کی مزیدار تڑکہ دال | Chana Dal Tadka Recipe | R Meri Baten
Home Cooking
0:00 / 0:00
گھر کی مزیدار تڑکہ دال | Chana Dal Tadka Recipe | R Meri Baten
15 просмотров · 11 дн. назад
Home Cooking
81 подписчик
15 просмотров · 11 дн. назад
گھر کی مزیدار تڑکہ دال بنانے کا آسان طریقہ
آج میں آپ کو بتاؤں گی کہ گھر پر کم خرچ میں مزیدار چنا دال تڑکہ کیسے بنائیں۔ یہ دال روٹی کے ساتھ بہت ہی مزیدار لگتی ہے۔
اجزاء:
چنا دال - 1 کپ
پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ
ہلدی، نمک، لال مرچ
تڑکے کے لیے: زیرہ، کڑی پتہ، خشک مرچ
طریقہ ویڈیو میں دیکھیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو Like, Share اور Subscribe ضرور کریں۔
شکریہ!
#dal #tadkadal #chanadal #recipe #rmerybaten #pakistanifood #desifood
Ghar Ki Mazedar Tadka Dal | Easy Chana Dal Recipe