رانا ثنا اللہ کو منانے کے جتن شروع، 5 ہزار کے نوٹوں والی مالا کس نے پہنائی؟ #faisalabad #pmln #MNA
Lyallpur Plus
0:00 / 0:00
رانا ثنا اللہ کو منانے کے جتن شروع، 5 ہزار کے نوٹوں والی مالا کس نے پہنائی؟ #faisalabad #pmln #MNA
10 936 просмотров · 1 г. назад
Lyallpur Plus
36,9 тыс. подписчиков
10 936 просмотров · 1 г. назад
این اے 100 سے الیکشن ہارنے کے بعد رانا ثنااللہ کو ن لیگ فیصل آباد کے سابق و موجودہ اراکین اور عہدیداروں نے "قید تنہائی" میں ڈال دیا تھا۔ رانا ثنااللہ اپنی کوششوں سے سینٹ تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے اسی وجہ سے ن لیگ کے عہدیداردوبارہ سے ان کے آگے پیچھے پھر رہے ہیں۔ البتہ تین چار ممبران اسمبلی ایسے ہیں۔ جنہیں ابھی بھی کوئی ٹینشن نہیں۔ مزید تفصیلات آج کی ویڈیو میں
.
#espn #sports ##pti ##imrankhan #arynews #breakingnews #latestnewspakistan #todaynews #pakistannewstoday #pakistannewslive #mohammadzubair #pti
#faisalabad #PTIfaisalabad #pmln #clocktower #ghantaghar #pakistan