Перейти к содержимому

Sairbeen: Trump's Middle East Policy: Is Israel's influence diminishing? - BBC URDU

BBC News اردو

0:00 / 0:00

Sairbeen: Trump's Middle East Policy: Is Israel's influence diminishing? - BBC URDU

278 223 просмотра · 1 г. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
278 223 просмотра · 1 г. назад
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گذشتہ ہفتے مشرقِ وسطی کے دورے پر تھے۔ وہ سعودی عرب گئے۔ قطر گئے۔ متحدہ عرب امارات گئے۔ وہ اسرائیل نہیں گئے۔ ایک امریکی صدر مِڈل ایسٹ جائے اور اسرائیل نہ جائے، ایسا بہت کم ہوتا ہے۔ اس دورے کے دوران اربوں ڈالر کی آرمز ڈیلز سائن کیں، حماس کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایک امریکی ہاسٹیج کی رہائی یقینی بنائی، شام پر لگے امریکی پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا، اور یمن میں حوثیوں کے خلاف فضائی حملے ختم کر دیے۔ اُدھر ایران کے ساتھ مذاکرات کی خبریں بھی ہیں۔ اور حماس نے اِس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ غزہ پر امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کر رہا ہے۔ بظاہر اِن میں سے کوئی خبر ایسی نہیں ہے جس سے امریکہ کا خطہ میں سب سے مضبوط اتحادی اسرائیل خوش ہوتا نظر آئے۔ کیا صدر ٹرمپ کی مڈل ایسٹ پالیسی میں اسرائیل کی اہمیت کم ہورہی ہے؟ میزبان: عالیہ نازکی پرڈیوسر: خدیجہ عارف ویڈیو ایڈیٹنگ: علی کاظمی #Trump #MiddleEast #Israel #SaudiArabia #Qatar #UAE #BBCUrdu CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: http://bbc.in/1GsJCMR