راز خوشمزگی اسپیشل ہزارگی پلاؤ | سبزی پلاؤاا Special Hazaragi Mix Sabzi Palao Vlog
Rehmat Ullah Hazara
0:00 / 0:00
راز خوشمزگی اسپیشل ہزارگی پلاؤ | سبزی پلاؤاا Special Hazaragi Mix Sabzi Palao Vlog
5 769 просмотров · 5 дней назад
Rehmat Ullah Hazara
3,58 тыс. подписчиков
5 769 просмотров · 5 дней назад
سلام دوستان عزیز!
آج کی اس خاص ویڈیو میں ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں اسپیکٹرا/اسپیشل ہزارگی میکس سبزی پلاؤ (Special Hazaragi Pulao) بنانے کا مکمل اور اصیل طریقہ۔ یہ ایک ایسی زبردست اور ذائقہ دار ریسپی ہے کہ اگر آپ ایک بار کھائیں گے تو بار بار بنانے پر مجبور ہو جائیں گے۔
اگر آپ کو ہماری ویڈیوز، کوکنگ، اور آؤٹ ڈور بلاگز پسند آتے ہیں تو چینل کو ضرور Subscribe کریں، ویڈیو کو Like کریں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولیں۔ اپنے قیمتی مشورے کمنٹس میں ضرور دیجیں
Your searches:
#Rehmatkhan#Rehmatullahhazara
#Hazaragivlog
#HazaragiPulao #SpecialHazaragiPalao #MixSabziPalao #HazaragiFood #CookingVlog #PakistaniVlog #OutdoorCooking #KabuliPulao #RecipeInUrdu #FoodVlog #Vlog