Перейти к содержимому

چٹ پٹی بریانی بنانے کا ایسا طریقہ 😍 کہ مزہ آ جائے! | Biryani Recipe

Rose Daily Life & Vlogs 🌹

0:00 / 0:00

چٹ پٹی بریانی بنانے کا ایسا طریقہ 😍 کہ مزہ آ جائے! | Biryani Recipe

68 просмотров · 13 дн. назад
Rose Daily Life & Vlogs 🌹
279 подписчиков
68 просмотров · 13 дн. назад
آج کی ویڈیو میں بنائی ہے گھر کے مصالحوں اور بریانی ساشے کے ساتھ چٹ پٹی اور مزے دار بریانی 😍🍲 اس ویڈیو میں آپ دیکھیں گے بریانی کی تیاری سے لے کر چاول پکانے، دم دینے اور مزیدار رائتہ بنانے تک کا پورا گھریلو انداز۔ ساتھ ہی بچوں کی پیاری فرمائشیں اور ہماری روزمرہ کی گھریلو روٹین بھی شامل ہے۔ ❤️ اگر آپ کو گھر کے کھانے، آسان ریسپیز اور روزمرہ کی فیملی ویڈیوز پسند ہیں تو ہماری ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں اور ہمارے چینل Roz Daily Life and Vlogs کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔ ❤️ اللہ پاک آپ سب کے گھروں میں برکت عطا فرمائے، آمین۔ 🤲🏻#BiryaniRecipe #ChickenBiryani #PakistaniFood #BiryaniLovers #CookingVlog #DailyVlog #UrduRecipes #HomemadeFood