Перейти к содержимому

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا

Noor-e-Islam Muhammad s.a.w

0:00 / 0:00

قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہوگا

17 просмотров · 11 дней назад
Noor-e-Islam Muhammad s.a.w
41 подписчик
17 просмотров · 11 дней назад
حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا کہ میں نے رسول اللّٰہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت کے دن بندےکے اعمال میں سب سے پہلے اس کی نماز کا حساب لیا جائے گا۔ اگر اس کی نماز درست ہوئی تو وہ کامیاب اور کامران ہوگیا، اور اگر نماز خراب ہوئی تو وہ ناکام اورخسارے میں پڑ گیا۔