قرآن کی عظمت اور استاد کا ادب | حضرت مولانا عبد الصمد صاحب کا خصوصی بیان
نقشِ نبوی صلى الله عليه وسلم
0:00 / 0:00
قرآن کی عظمت اور استاد کا ادب | حضرت مولانا عبد الصمد صاحب کا خصوصی بیان
29 просмотров · 3 нед. назад
نقشِ نبوی صلى الله عليه وسلم
263 подписчика
29 просмотров · 3 нед. назад
قرآن کریم کی عظمت، استاد کا ادب اور اہلِ علم و پورے عملے کے احترام کے حوالے سے شیخ الحدیث و التفسیر حضرت مولانا عبد الصمد صاحب کا خصوصی اور فکر انگیز بیان۔
یہ بیان شعبۂ حفظ میں نئے استاد کی تقرری کے موقع پر کیا گیا، جس میں قرآن و حدیث سے وابستگی، اساتذہ کے ادب اور دینی ماحول کے احترام کی اہمیت پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن کریم کا ادب کرنے، اپنے اساتذہ کا احترام کرنے اور ان کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، دوسروں تک شیئر کریں اور مزید دینی و اصلاحی مواد کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں۔