Перейти к содержимому

ہم کو بھی غم نے مارا، تم کو بھی غم نے مارا — لتا منگیشکرHam Ko Bhi Gham Ne Mara

sadaa-e-dil

0:00 / 0:00

ہم کو بھی غم نے مارا، تم کو بھی غم نے مارا — لتا منگیشکرHam Ko Bhi Gham Ne Mara

1 879 просмотров · 4 недели назад
sadaa-e-dil
2,09 тыс. подписчиков
1 879 просмотров · 4 недели назад
Ham Ko Bhi Gham Ne Mara | Aas Paas | Lata Mangeshkar Songs | Hema Malini ہم کو بھی غم نے مارا تم کو بھی غم نے مارا ہم سب کو غم نے مارا اس غم کو مار ڈالو ہو او ہو او او او او ہو ہم کو بھی غم نے مارا تم کو بھی غم نے مارا ہم سب کو غم نے مارا اس غم کو مار ڈالو اس غم کو مار ڈالو ہو ہو آہ او ہاہاہا ہم کو بھی غم نے مارا تم کو بھی غم نے مارا ہم سب کو غم نے مارا اس غم کو مار ڈالو اس غم کو مار ڈالو یہ غم کبھی خوشی کا ارمان بن کے آیا ہنستے ہوئے یہ دل میں مہمان بن کے آیا یہ غم کبھی خوشی کا ارمان بن کے آیا ہنستے ہوئے یہ دل میں مہمان بن کے آیا گھر سے اسے نکالو اس غم کو مار ڈالو ہم کو بھی غم نے مارا تم کو بھی غم نے مارا ہم سب کو غم نے مارا اس غم کو مار ڈالو اس غم کو مار ڈالو دن کو تڑپتے ہیں وہ راتوں کو جاگتے ہیں نادان ہیں بڑے وہ جو غم سے بھاگتے ہیں دن کو تڑپتے ہیں وہ راتوں کو جاگتے ہیں نادان ہیں بڑے وہ جو غم سے بھاگتے ہیں ہنس کر گلے لگا لو اس غم کو مار ڈالو ہم کو بھی غم نے مارا تم کو بھی غم نے مارا ہم سب کو غم نے مارا اس غم کو مار ڈالو اس غم کو مار ڈالو ہر آرزو ہے چھوٹی یہ زندگی بڑی ہے وہ سامنے نظر کے دیکھو خوشی کھڑی ہے ہر آرزو ہے چھوٹی یہ زندگی بڑی ہے وہ سامنے نظر کے دیکھو خوشی کھڑی ہے آواز دو بلا لو اس غم کو مار ڈالو ہم کو بھی غم نے تم کو بھی غم نے ہم سب کو غم نے اس غم کو او مار ڈالو اس غم کو او مار ڈالو