Перейти к содержимому

درس قرآن بزبان عوام 06 ستمبر 2026

Ahsan Media House

0:00 / 0:00

درس قرآن بزبان عوام 06 ستمبر 2026

175 просмотров · 9 дней назад
Ahsan Media House
712 подписчиков
175 просмотров · 9 дней назад
درسِ قرآن بزبانِ عوام — پارہ عمّ (پارہ نمبر 30) ✨ سورت: "سورۃ اللیل" (سبق نمبر 02 — 🔍 تفسیری سلسلہ: "درس نمبر107 ۔ عوامی انداز اور عام فہم زبان میں قرآنی احکامات کو سمجھنے کے لیے شیخ الحدیث والتفسیر حضرت مولانا حکیم مفتی عبدالباری ملازئی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا یہ مستند اور دلنشین تذکرہ لازمی سماعت فرمائیں۔ 💖 (شیخ الحدیث جامعہ اشرف المدارس سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی) اپنے ایمان کو تازہ کرنے کے لیے خود بھی سماعت فرمائیں اور صدقہ جاریہ کی نیت سے اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں! ━━━━━━━━━━━━━━━━━━━ 🗓️ : 06 ستمبر 2026ء بمطابق 23ربیع الاول 1448ھ 📍 مقام: جامعہ تعلیم القرآن فقیرا گوٹھ، نزد گلشن معمار، کراچی