Перейти к содержимому

خداوند تعالیٰ | Khudawand Ta'ala | توبہ و رحمت کی پُرسوز مناجات | Al Zaman Production

Al Zaman Production Layyah

0:00 / 0:00

خداوند تعالیٰ | Khudawand Ta'ala | توبہ و رحمت کی پُرسوز مناجات | Al Zaman Production

602 просмотра · 7 дней назад
Al Zaman Production Layyah
19,1 тыс. подписчиков
602 просмотра · 7 дней назад
خداوند تعالیٰ | Khudawand-e-Ta'ala تیرے در پہ آئے ہیں سر کو جھکائے اور آنسو بہاتے ندامت ہیں لائے تو ہم پہ رحم کر، تو ہم پہ کرم کر ایک پُرسوز اور روح پرور مناجاتِ خداوند تعالیٰ، جس میں بندہ اپنے پروردگار کے حضور سرِ نیاز جھکائے، اپنی خطاؤں پر نادم ہو کر رحمت، مغفرت اور کرم کی التجا کرتا ہے۔ کلام: السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری Presented by: Al Zaman Production Layyah یہ مناجات توبہ، استغفار، رحمتِ الٰہی اور بندگی کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہے۔ اگر یہ کلام آپ کے دل کو چھوئے تو اسے دوسروں تک ضرور پہنچائیں کلام: خداوند تعالیٰ تیری ذات اعلیٰ تیری شان بالا کرم کرنے والا گناہ گار ہیں ہم گناہ سے بچا تو ہم پہ رحم کر تو ہم پہ کرم کر گناہ سب ختم کر ختم سارے غم کر نہ اتنی ہمیں دے سزا تیرے در پہ آئے ہیں سر کو جھکائے اور آنسو بہائے ندامت ہیں لائے گناہ کی جہنم سے ہم کو چھڑا کرم ہو تمہارا ہے تیرا سہارا مقدر ہمارا بنا نیک سارا تو نظرِ کرم میری جانب اٹھا یہ اہلِ زمانہ ہیں کہتے دیوانہ تو ہم کو رلا نہ نظر تو اٹھا نہ کہ معاف ہو ہماری الٰہی خطا تو دنیا کا سلطاں تو عالم کا نگراں ہر اک نگہبانِ زمانہ کا یزداں تو داورِ محشر ہے میرے خدا تو قادر جہاں کا تو مالک زماں کا تو وارث جناں کا زمیں آسماں کا تیرے دم سے قائم ہے ارض و سما تو جبار و قاہر ہر اک شئے کا ماہر ہر اک شب کا ساحر خیالوں سے باہر میرے دل کو طاہر خدایا بنا ہوں در پہ سوالی ہوں تیرا موالی نہ لوٹاؤ خالی تیری شان عالی مجھے اپنے صدقے تو دینا پناہ میں جعفرؐ غلامی کروں گا مدامی یہ زندگی تمامی نہ ہو کوئی خامی یہی رات دن دے رہا ہوں صدا Uploading any of our audio & visual content on any website, channel and on social media without our permission is a copyright violation which is a criminal. Al Zaman Production does not take any responsibility if your website, channel or social media is shutdown due to our copyright take down. Connect with Al Zaman Production: Al Zaman Production Whats App Contact : +923137251214 Facebook:  / alzamanproduction   Official Website: http://www.jamanshah.com sraiky noha, urdu noha, punjabi noha,#خداوند_تعالیٰ #مناجات #توبہ #استغفار #دعاء #رحمت_الہی #IslamicMunajat #KhudawandETaala #Munajat #UrduMunajat #IslamicPoetry #UrduIslamicPoetry #Dua #Tauba #Astaghfar #Allah #AlZamanProduction