بکریوں کا فارم شروع کرنا چاہتے ہیں؟ پہلا قدم یہاں سے اٹھائیں
Mama Bhanji302
0:00 / 0:00
بکریوں کا فارم شروع کرنا چاہتے ہیں؟ پہلا قدم یہاں سے اٹھائیں
73 просмотра · 6 дн. назад
Mama Bhanji302
415 подписчиков
73 просмотра · 6 дн. назад
آج کی ویڈیو میں ہم اُن دوستوں کے لیے اہم معلومات شیئر کریں گے جو بکری پالنے یا بکریوں کا فارم شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بکری فارم شروع کرنے کے لیے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے، کس عمر کی بکری خریدنی چاہیے، کتنے ریٹ کی بکری سے آغاز کرنا بہتر ہے اور بکری کس عمر میں پہلی بار بچہ دیتی ہے—یہ تمام باتیں آسان انداز میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔
اگر آپ بھی بکری فارمنگ شروع کرنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں، اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔