Перейти к содержимому

سلطان سیف الدین قطز | Sultan Saifuddin Qutuz | تاتاریوں کو پہلی فیصلہ کن شکست | عین جالوت | S5 / P9

PASBAN-E-HARAM پاسبانِ حرم

0:00 / 0:00

سلطان سیف الدین قطز | Sultan Saifuddin Qutuz | تاتاریوں کو پہلی فیصلہ کن شکست | عین جالوت | S5 / P9

21 053 просмотра · 2 недели назад
PASBAN-E-HARAM پاسبانِ حرم
1,87 тыс. подписчиков
21 053 просмотра · 2 недели назад
سلطان سیف الدین قطز کی وہ عظیم داستان جس نے تاریخ کا رخ بدل دیا۔ جب تاتاری لشکر اپنی فتوحات کے نشے میں شام سے مصر کی طرف بڑھ رہا تھا، تب ایک ایسا سلطان میدان میں اترا جس نے عین جالوت کے میدان میں تاتاریوں کو پہلی فیصلہ کن شکست سے دوچار کیا۔ یہ سلطان جلال الدین خوارزم شاہ سے شروع ہونے والے ہمارے پانچ سیزنز کے عظیم تاریخی سفر کا آخری باب ہے۔ 📌 اہم موضوعات: • سلطان سیف الدین قطز • عین جالوت کی جنگ • تاتاریوں کی پہلی فیصلہ کن شکست • ہلاکو خان اور منگول یلغار • سلطان جلال الدین خوارزم شاہ سے قطز تک تاریخی سفر • مملوک سلطنت • تاتاریوں کا شام اور مصر کی طرف پیش قدمی 🎵 Background Music Credit: ELITE — Alex-Productions    • Epic Cinematic Trailer by Alex-Productions...  ⁠� #SultanSaifuddinQutuz #SaifuddinQutuz #AinJalut #AynJalut #MongolInvasion #MongolEmpire #history #IslamicHistory #MuslimHistory #Mamluk #BattleOfAinJalut #JalaluddinKhwarazmShah #PASBANEHARAM786