سلطان سیف الدین قطز | Sultan Saifuddin Qutuz | غلامی سے بادشاہت تک، جس نے تاتار کو پہلی شکست دی|S5P8
PASBAN-E-HARAM پاسبانِ حرم
0:00 / 0:00
سلطان سیف الدین قطز | Sultan Saifuddin Qutuz | غلامی سے بادشاہت تک، جس نے تاتار کو پہلی شکست دی|S5P8
1 603 просмотра · 2 недели назад
PASBAN-E-HARAM پاسبانِ حرم
1,87 тыс. подписчиков
1 603 просмотра · 2 недели назад
سلطان سیف الدین قطز کی زندگی غلامی سے بادشاہی تک کے ایک ایسے حیرت انگیز سفر کی داستان ہے، جس میں ایک غلام بننے والا نوجوان آگے چل کر مصر کا سلطان بنا اور تاتاری طوفان کے سامنے ڈٹ گیا۔
اس ویڈیو میں جانئے سلطان سیف الدین قطز کی زندگی، خوارزم شاہی خاندان سے نسبت، غلامی کے دور، مصر تک پہنچنے اور سلطان بننے کی مکمل داستان۔
📌 اہم موضوعات:
• سلطان سیف الدین قطز
• سلطان جلال الدین خوارزم شاہ سے نسبت
• غلامی سے بادشاہی تک کا سفر
• مملوک سلطنت
• تاتاری حملے
• منگولوں کے خلاف جنگ
• عین جالوت کی تاریخی جنگ
🎵 Background Music Credit:
Epic Cinematic Trailer | ELITE by Alex-Productions
• Epic Cinematic Trailer by Alex-Productions... �
Music used under appropriate credit.
#SultanQutuz #SaifuddinQutuz #Qutuz #history #islamichistory #JalaluddinKhwarazmShah #MamlukSultanate #MongolInvasion #BattleOfAinJalut #IslamicHistory #MuslimHistory #Mongols #PASBANEHARAM786