U.S. presidential campaign: the view from Ukraine
VOA URDU
0:00 / 0:00
U.S. presidential campaign: the view from Ukraine
4 053 просмотра · 2 г. назад
VOA URDU
663 тыс. подписчиков
4 053 просмотра · 2 г. назад
امریکہ میں صدارتی انتخابات کی مہم پر یوکرین میں قریبی نظر رکھی جا رہی ہے کیونکہ ان انتخابات کے نتائج کا علاقائی سلامتی، امریکی خارجہ پالیسی، نیٹو، یوکرین کے لیے امداد اور روس کے ساتھ تعلقات پر خاطر خواہ اثر ہوگا۔ مشرقی یورپ کے لیے وائس آف امیریکہ کی چیف Myroslava Gongadze کی رپورٹ
#SCAE24
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
• Headlines with Khalid Hameed
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
https://www.youtube.com/user/urduvoan...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
:https://www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu