Перейти к содержимому

مزے دار یخنی پلاؤ | عزت، رزق اور خوشی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے | Daily Life Vlog

VlogAura Cooking & dailylife

0:00 / 0:00

مزے دار یخنی پلاؤ | عزت، رزق اور خوشی سب اللہ کے ہاتھ میں ہے | Daily Life Vlog

23 просмотра · 4 дня назад
VlogAura Cooking & dailylife
114 подписчиков
23 просмотра · 4 дня назад
آج کے vlog میں بنایا ہے مزے دار اور خوشبودار یخنی پلاؤ، اور ساتھ ہی زندگی سے جڑی ایک بہت اہم بات بھی آپ سے شیئر کی ہے۔ عزت ہو، رزق ہو یا شہرت، یہ سب اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ انسان صرف کوشش اور محنت کر سکتا ہے، لیکن اصل فیصلہ اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہوتا ہے۔ اس لیے ہمیں لوگوں کی باتوں سے زیادہ اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔ ❤️ امید ہے آپ کو آج کا یخنی پلاؤ بھی پسند آئے گا اور ویڈیو میں کی گئی باتیں بھی آپ کے دل کو چھوئیں گی۔ ویڈیو اچھی لگے تو لائک، کمنٹ اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔ ❤️ #YakhniPulao #YakhniPulaoRecipe #DailyLifeVlog #UrduVlog #AllahParBharosa #رزق #عزت #شہرت