‘We are celebrating peace right now in Pakistan but we're always prepared for war’ DG ISPR -BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
‘We are celebrating peace right now in Pakistan but we're always prepared for war’ DG ISPR -BBC URDU
777 314 просмотров · 1 г. назад
BBC News اردو
3,84 млн подписчиков
777 314 просмотров · 1 г. назад
پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد پاکستان کی فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کئی بین الاقوامی اداروں کو انٹرویوز دیے جن میں بی بی سی بھی شامل ہے۔
بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ’پاکستان اور انڈیا دونوں ایٹمی ریاستیں ہیں، ان کے درمیان فوجی تصادم ایک انتہائی بیوقوفانہ بات ہے۔ یہ ناقابل تصور ہے۔ یہ ایک غیرمعقول خیال ہے۔ لیکن آپ دیکھ رہے ہیں کہ کچھ عرصے سے انڈیا ایک ایسی صورتحال بنانے کی کوشش کر رہا ہے جہاں فوجی تصادم کے لیے گنجائش پیدا کی جا سکے‘۔
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نعمان مسرور اور فاخر منیر
#DGISPR #Pakistan #India #BBCUrdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR