Перейти к содержимому

آج میرے یار کی منگنی ہے ❤️میں اپنے یار کی منگنی کے لیے کھواجہ والوں کے پاس گیا،وہاں سے دو کلو مٹھائی

Jhang Da Munda

0:00 / 0:00

آج میرے یار کی منگنی ہے ❤️میں اپنے یار کی منگنی کے لیے کھواجہ والوں کے پاس گیا،وہاں سے دو کلو مٹھائی

78 просмотров · 5 дней назад
Jhang Da Munda
106 подписчиков
78 просмотров · 5 дней назад
Writing آج میرے یار کی منگنی ہے ❤️ میں اپنے یار کی منگنی کے لیے کھواجہ والوں کے پاس گیا، وہاں سے دو کلو مٹھائی کا ڈبہ لیا اور ساتھ پھلوں کی خوبصورت ٹوکری بھی لی۔ یہ سب چیزیں میں اپنے یار کی خوشی کے لیے لے کر گیا۔ میرے ساتھ میرا کزن اور میرے استاد بھی تھے۔ راستے میں ہم نے ہنسی مذاق بھی کیا اور خوب انجوائے کیا۔ آج میرے یار کی منگنی کی خوشی ہے، اللہ میرے یار کی زندگی میں ہمیشہ خوشیاں رکھے۔ آمین 🤲❤️