Перейти к содержимому

:ہمارے پرانے گاؤں میں عظیم محفل | امام صاحب کا زبردست بیان | ماں کی دعا میرے ساتھ ہے

Jhang Da Munda

0:00 / 0:00

:ہمارے پرانے گاؤں میں عظیم محفل | امام صاحب کا زبردست بیان | ماں کی دعا میرے ساتھ ہے

41 просмотр · 7 дней назад
Jhang Da Munda
106 подписчиков
41 просмотр · 7 дней назад
ہمارے پرانے گاؤں میں ایک عظیم محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں امام صاحب نے تشریف لا کر بہت خوبصورت اور ایمان افروز تقریر اور بیان فرمایا۔ محفل میں بہت سے لوگوں نے شرکت کی اور دینی باتیں سنیں۔ مشکلات اور دھمکیوں کے باوجود ہمارا حوصلہ بلند ہے، کیونکہ ہماری ماں کی دعا ہمارے ساتھ ہے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ہمیں نیک کام کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ 🤲✨