Перейти к содержимому

فیلڈ مارشل ہاتھ سے اقتدار سلپ! خان منتقلی کا نیا فارمولاآفر ایران خبیر شکن حملے،پاکستان یمن جنگ میں

Sabee Kazmi

0:00 / 0:00

فیلڈ مارشل ہاتھ سے اقتدار سلپ! خان منتقلی کا نیا فارمولاآفر ایران خبیر شکن حملے،پاکستان یمن جنگ میں

98 883 просмотра · 6 часов назад
Sabee Kazmi
899 тыс. подписчиков
98 883 просмотра · 6 часов назад
#pakistan #imrankhan #sabeekazmi فیلڈ مارشل ہاتھ سے اقتدار سلپ! خان منتقلی کا نیا فارمولاآفر ایران خبیر شکن حملے،پاکستان یمن جنگ میں ••••••••••••••••••••About Me••••••••••••••••••••• As-salamu alaykum, My name is Sabee Kazmi. ----------------------------------------------------------------- About the video: ▪️امریکا کا ایران کے سپر ٹینکرز پر حملہ، جواب میں ایران نے امریکی اڈوں کے بخیے ادھیڑ دیئے میزائلوں کے بارش نے امریکی انٹرسپٹ میزائلوں کو چکرا کے رکھ دیا، پورے اردن میں ریڈ الرٹ ایمرجنسی نافذز، متعدد امریکی فوجی ہلاک اور زخمی دوسرے ممالک منتقلی جاری۔۔ ایران امریکا فل سکیل جنگ شروع ہونے کا خطرہ ... دوسری جانب امریکا کا بڑا خزانہ ایران کے ہاتھ لگ گیا ▪️یمن سعودیہ جنگ نیا رخ اختیار کر گئی، پاکستان ترکی مکہ معاہدے کے تحت جنگ میں کودنے کو تیار، یمن کے حوثی باغیوں کے خلاف تینوں ممالک کا مشترکہ جوائنٹ آپریشن پر غور، یمنی حوثیوں کے مزائل پاکستان تک پہنچ پائیں گے تفصیلات ۔۔۔؟ ▪️خان معاملے اور اڈیالہ میں جرنیلوں کی خفیہ ملاقاتوں میں نیا منصوبہ خان کے سامنے پیش،، دوسری جانب کشمیر طرز کی کاروائی تحریک انصاف کے خلاف کرنے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دینے کے ساتھ احتجاج کو دہشت گردوں سے جوڑنے کا اسٹبلشمنٹ کا گھناؤنا کھیل تیار، ادھر سہیل آفریدی سمیت قیادت نے بھی سر جوڑ لیے ▪️اسٹیبلشمنٹ کی گھر لونڈی ن لیگ نے صوبوں کے معاملے پر گھٹنے ٹیک دیئے، شہباز کے گرین سگنل کے بعد مریم نے بھی گرین سگنل دے دیا، دوسری جانب زرداری کا صاف انکار وزیراعلی سندھ کی ایک اور خطرناک تقریر آنے والے دنوں میں کھیل مزید دلچسپ ۔۔۔۔کراچی کو سندھ سے الگ کرنے کے لیے نوٹیفکیشن کی گونج معاملہ کیا ہے ۔۔؟ ▪️کمپنی کے شہکار، محسن نقوی سیاسی جال میں پھنس گیا، ن لیگ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے بعد مولانا نے بھی رگڑا لگا دیا، نقوی کو اوقات یاد دلا دی ▪️قطر کا امریکا کو خیرباد ۔۔۔؟ چین کے دھوم دھام سے خلیجی ممالک میں انٹری مصر کے بعد قطری امیر اچانک چین دورے پر پہنچ گئے ۔۔۔ چینی صدر سے اہم ملاقات -------------------------------------------------------------- Our best videos links: (   • Pakistani tourism promotion in new style -...  ) My Tourism effort for Pakistan (   • Reaction of Homeless people In Pakistan ab...  ) Top videos on my channel (   • Nouman Ali Khan |First Time URDU Interview...  ) My favorite interview with Ustad Nauman Ali Khan (   • Imran Khan warning to Army about Pakistan ...  ) -------------------------------------------------------------- Tags and Hashtags: #sabeekazmi, #sabikazmi, #sabeekazmilatest, #sabykazi, #sabeekazmitiktok, #livewithsabeekazmi, #imrankhan, #imrankhanpti, #Sabeekazmi, #ImranKhan, #27SeptemberLongMarch, #IranVsUSA, #JordanRedAlert, #KheibarShekan, #MakkahAgreement, #YemenWar, #PakistanPolitics, #AdialaJail, #LongMarch27September, #PTI, #KhanHospitalTransfer, #FieldMarshal, #AsimMunir, #IranUSWar, #KhyberShikan, #Houthis, #KhawajaAsif, #AsifZardari, #BreakingNewsPakistan, #PakistanNews, #MiddleEastWar, #9September, Imran Khan long march 27 September, Imran Khan hospital shift formula, Adiala jail news today, Establishment offer to PTI, Pakistan political crisis 2026, Field Marshal power slipping, Zardari London plan news, Iran US full scale war, Kheibar Shekan Jordan attack, US drone captured by Iran, Strait of Hormuz oil tanker strike, Khawaja Asif Makkah agreement, Pakistan Turkey Saudi alliance, Yemen Houthis attack Saudi Arabia, Pakistan army in Yemen war, Civil war threat in Pakistan, Call center fraud 200 billion Pakistan US -------------------------------------------------------------- Our Social links: Facebook:  / sabeekazmi786   Twitter:   / sabeekazmi786   Website: https://sabeekazmi.com.au Website: https://australianurdutv.com.au --------------------------------------------------------------