Перейти к содержимому

Students Leadership Activity

Zia Ul Islam

0:00 / 0:00

Students Leadership Activity

28 просмотров · 9 дней назад
Zia Ul Islam
71 подписчик
28 просмотров · 9 дней назад
Student Leadership Activity | خود اعتمادی سے قیادت تک طلبہ میں قیادت، خود اعتمادی، ذمہ داری اور فیصلہ سازی کی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے جاری Student Leadership Activities کے سلسلے میں آج جماعت چہارم کے طالب علم محمد منیب رضا کو بطور Class Captain منتخب کر کے باقاعدہ سیش پہنایا گیا۔ اس موقع پر دیگر امیدوار طلبہ کو بھی بطورِ اعزاز مدعو کیا گیا، تاکہ بچوں میں صحت مند مقابلے، باہمی احترام اور قیادت کے مثبت جذبے کو فروغ دیا جا سکے۔ ہماری کوشش ہے کہ طلبہ کو صرف کتابی علم تک محدود رکھنے کے بجائے انہیں ذمہ داری قبول کرنے، اعتماد کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے اور دوسروں کی رہنمائی کرنے کے مواقع فراہم کیے جائیں۔ آج کا بااعتماد طالب علم، کل کا ذمہ دار قائد بن سکتا ہے۔ #StudentLeadership #LeadershipSkills #SelfConfidence #ClassCaptain #StudentsActivities #CharacterBuilding #ConfidenceBuilding