Khutba Jummah | Peeran e Peer Hazrat Ghous e Azam (R.A) | 27 October 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
0:00 / 0:00
Khutba Jummah | Peeran e Peer Hazrat Ghous e Azam (R.A) | 27 October 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
1 825 просмотров · 2 г. назад
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
52,6 тыс. подписчиков
1 825 просмотров · 2 г. назад
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi #gousepaak
Khutba Jummah | Peeran e Peer Hazrat Ghous e Azam (R.A) | 27 October 2023 | Allama Shahzad Mujaddidi
بِسمِ اللهِ وَالصَّلاةُ وَالسَّلامُ عَلى رَسُول الله
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللهَ وَ کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ
(سورۃ التوبہ : آیت 119)
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو۔
گرامی قدر، محترم سامعین کرام ماہ ربیع الغوث میں پیران پیر ،حضور سیدنا غوث اعظم قدس سرہ العزیز کا شجرہ مبارک، آپ کی مجلس کے فیوض و برکات، حضور ﷺ کا مبارک خواب ، اولیاء اللہ سے محبت اور کئی نادر و نایاب علمی جواہر پر مشتمل بے مثال و پرکیف خطاب مبارکہ پیش خدمت ہے۔ سماعت فرما کر شئیر فرمائیں جزاکم اللہ خیر ۔۔
ہر کہ خواہد ہم نشینی باخدا
او نشینــد در حضور اولیـــاء
▫️مولانا روم
صحبت مجلس پیر میرے دی بہتر نفل نمازوں
ہک ہک سخن شریف انہاں دا کردا محرم رازوں
▫️میاں محمد بخش
کننز المعارف حقائق دان حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجدَّدی سیفی دامت برکاتہم قدسیہ کا سایہ رحمت اللہ پاک ہم پر دراز فرمائے، اپنے رحمت کے حصار میں رکھے اور صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اہل فلسطین کی غیبی مدد فرما ۔ آمیــــــــن
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
۔27/10/2023۔
فیضان دارالاخلاص شریف جاری رہے گا۔
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
/ darulikhlasorg
Official Instagram Account
/ darulikhlasofficial
Official Twitter Account
/ darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999