Khutba Jumma | Hasnain e Karemain say Moadat Shan o Mahasin | 5 August 2022|Allama Shahzad Mujaddidi
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
0:00 / 0:00
Khutba Jumma | Hasnain e Karemain say Moadat Shan o Mahasin | 5 August 2022|Allama Shahzad Mujaddidi
3 896 просмотров · 4 г. назад
Allama Dr. Shahzad Mujaddidi Saifi
52,6 тыс. подписчиков
3 896 просмотров · 4 г. назад
#darulikhlas #allamashahzadmujaddidi
سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی حسنین کریمین سے مودت اور شان و محاسن
Khutba Jumma | Hasnain e Karemain say Moadat Shan o Mahasin | 5 August 2022|Allama Shahzad Mujaddidi
بسم اللہ والصلوة والسلام علی رسول الله
قُلۡ لَّاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی الۡقُرۡبٰی ؕ(سورۃ الشورى:آیت 23)
تم فرماؤ میں اس پر تم سے کچھ اجرت نہیں مانگتا مگر قرابت کی محبت
معزز سامعین گرامی ماہ محرم الحرام کے پہلے جمعہ میں سید الانبیاء و المرسلین ﷺ کی حسنین کریمین سے مودت اور شان و محاسن پر منفرد و بے مثال خطبہ جمعہ مبارکہ پیش خدمت ہے ۔
تمھارا دیں شہ دیں بھی تمھارے
تمھارا ہے خدا شبیر و شبر
▪️علامہ شہزاد مجددی
بھر پور استفادہ کے لئے باوضو یکسو سماعت کا اہتمام کیجئے اور شئیر کر کے ثواب دارین حاصل فرمائیں شکریہ۔۔۔۔
یا رب العالمین حضرت علامہ پیر محمد شہزاد مخلص المجددی سیفی دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و عافیت کے ساتھ عمر خضر عطاء فرما اور آپ کے وسیلہ جلیلہ سے ہم سب کو لنگر حسینی کے فیوض و برکات سے مستفیض فرمائے آمین آمین آمین
الداعیان الی الخیر : ادارہ
دارالاخلاص ۔ لاہور
مرکز تحقیق اسلامی
5/8/2022
OFFICIAL LINKS:
Official Facebook Account
/ darulikhlasorg
Official Instagram Account
/ darulikhlasofficial
Official Twitter Account
/ darulikhlasorg
Our Website
http://www.darulikhlas.com
For Enquires and Feedback
http://wa.me/923314448999