Перейти к содержимому

Nowshera Gharbi T20 Final 🏏119 Runs Ka Target | Nowshera Gharbi Ki Zabardast Inning Usman Foundation

NowsheraVillage

0:00 / 0:00

Nowshera Gharbi T20 Final 🏏119 Runs Ka Target | Nowshera Gharbi Ki Zabardast Inning Usman Foundation

448 просмотров · 2 недели назад
NowsheraVillage
5,27 тыс. подписчиков
448 просмотров · 2 недели назад
السلام علیکم دوستو ❤️ آج کی ویڈیو میں آپ دیکھیں گے ہمارے خوبصورت گاؤں نوشہرہ غربی میں کھیلے گئے T20 فائنل میچ کی دوسری اننگز۔ 🏏🔥 یہ فائنل میچ ہمارے دوست محمد آصف سمیع کے مرحوم بیٹے محمد عثمان کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اللہ پاک محمد عثمان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲 فائنل میں دو ٹیمیں آمنے سامنے تھیں: 🏏 ٹی بی سولگی 🏏 نوشہرہ غربی پہلی اننگز میں ٹی بی سولگی نے 118 رنز بنائے، جس کے بعد نوشہرہ غربی کی ٹیم کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف ملا۔ اب دیکھیں نوشہرہ غربی کی ٹیم نے اس ہدف کے تعاقب میں کیسا کھیل پیش کیا، بہترین شاٹس، چوکے، چھکے، کمنٹری اور گراؤنڈ کے تمام خوبصورت مناظر۔ 🔥🏏 ویڈیو پسند آئے تو لائک 👍، شیئر اور Nowshera Village کو سبسکرائب ضرور کریں۔ #NowsheraGharbi #T20Final #CricketMatch #UsmanFoundation #VillageCricket #TibiSolgi #PakistanCricket