Nowshera Gharbi T20 Cricket Final 🏏 | Tibi Solgi Ne Diya 118 Runs Ka Target | Usman Foundation Final
NowsheraVillage
0:00 / 0:00
Nowshera Gharbi T20 Cricket Final 🏏 | Tibi Solgi Ne Diya 118 Runs Ka Target | Usman Foundation Final
295 просмотров · 2 нед. назад
NowsheraVillage
5,27 тыс. подписчиков
295 просмотров · 2 нед. назад
السلام علیکم دوستو ❤️
آج کی ویڈیو میں آپ کو ہمارے خوبصورت گاؤں نوشہرہ غربی میں کھیلے گئے ایک زبردست T20 کرکٹ فائنل میچ کی پہلی اننگز دکھا رہے ہیں۔ 🏏
یہ فائنل میچ ہمارے دوست محمد آصف سمیع کے مرحوم بیٹے محمد عثمان کے نام پر رکھا گیا تھا۔ اللہ پاک محمد عثمان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور والدین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین 🤲
اس فائنل میں دو ٹیمیں آمنے سامنے تھیں:
🏏 ٹی بی سولگی
🏏 نوشہرہ غربی
پہلی اننگز میں ٹی بی سولگی کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 118 رنز کا ہدف دیا۔
اس ویڈیو میں آپ کو میچ کی اصل کمنٹری، چوکے، چھکے، بہترین شاٹس اور گراؤنڈ کے خوبصورت مناظر بالکل رئیل انداز میں دیکھنے کو ملیں گے۔
اگر آپ کو گاؤں کی کرکٹ، دیسی کھیل اور ہمارے علاقے کی خوبصورت ویڈیوز پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک 👍، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔
محمد عثمان فاؤنڈیشن فائنل میچ ❤️🏏
نوشہرہ غربی | Tibi Solgi
#NowsheraGharbi #CricketFinal #T20Cricket #UsmanFoundation #TibiSolgi #VillageCricket #CricketMatch #PakistanCricket