Перейти к содержимому

Agronomics فصل گائیڈ کیسے خریدیں؟ | Crop Guide خریدنے اور Active کرنے کا مکمل طریقہ

Agronomics

0:00 / 0:00

Agronomics فصل گائیڈ کیسے خریدیں؟ | Crop Guide خریدنے اور Active کرنے کا مکمل طریقہ

76 просмотров · 3 дн. назад
Agronomics
170 подписчиков
76 просмотров · 3 дн. назад
🌾 کسان بھائی! Agronomics ایپ میں فصل گائیڈ خریدنا چاہتے ہیں؟ اس ویڈیو میں اپنی زمین شامل کرنے، فصل اور ورائٹی منتخب کرنے، بوائی کی تاریخ درج کرنے اور فصل گائیڈ خرید کر Active کرنے کا طریقہ آسان انداز میں سمجھیں۔ 📲 فصل گائیڈ سے آپ کو ملتی ہے: ✅ زمین کی تیاری اور بوائی کی رہنمائی ✅ فصل کے مطابق کھاد اور آبپاشی کا پلان ✅ ضروری زرعی کاموں کی بروقت یاددہانی ✅ تصاویر کے ذریعے فصل کے تجزیے کی سہولت ویڈیو مکمل دیکھیں اور Agronomics ایپ کے اندر اپنی فصل گائیڈ خرید کر Active کریں۔ 📥 ایپ ڈاؤن لوڈ کریں: https://play.google.com/store/apps/de... 📞 رہنمائی: 0322 2271506 | 0322 2271507 #Agronomics #CropGuide #CropSimulator #SmartFarming #کسان