دیہات کی زندگی کے مزے! ٹیوب ویل، ٹھنڈا پانی اور کسان بھائی کی باتیں
Saqib Mushtaq's World ثاقب مشتاق کی دنیا
0:00 / 0:00
دیہات کی زندگی کے مزے! ٹیوب ویل، ٹھنڈا پانی اور کسان بھائی کی باتیں
158 просмотров · 3 месяца назад
Saqib Mushtaq's World ثاقب مشتاق کی دنیا
931 подписчик
158 просмотров · 3 месяца назад
📌 Description
آج ہم کھیتوں کی سیر پر گئے جہاں زمین بہت نرم تھی اور پانی بھی وافر مقدار میں موجود تھا۔ کسان بھائیوں سے ملاقات ہوئی اور ان کے کام کے بارے میں تفصیل سے بات چیت کی۔ انہوں نے بتایا کہ فصل کو اچھی پیداوار دینے کے لیے مناسب پانی دینا بہت ضروری ہے۔ ہم نے اس خوبصورت ماحول کو خوب انجوائے کیا اور امید ہے کہ آپ بھی اس ویڈیو کو پسند کریں گے۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں، شیئر کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔
#SaqibKiDuniya8232 #Farming #Kisan #Agriculture #VillageLife #PakistanFarming #WaterManagement #CropCare #RuralLife #FarmVisit #YouTubePakistan