Afghanistan: The Taliban Explained - BBC URDU
BBC News اردو
0:00 / 0:00
Afghanistan: The Taliban Explained - BBC URDU
169 754 просмотра · 5 лет назад
BBC News اردو
3,81 млн подписчиков
169 754 просмотра · 5 лет назад
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد جہاں ملک کے مستقبل کے بارے میں کئی سوال اٹھائے جا رہے ہیں وہیں اکثر لوگ بالخصوص نوجوان نسل تیزی سے پیش قدمی کرتے طالبان کی تاریخ سے اب بھی ناواقف ہے۔ آخر طالبان کون ہیں اور کیا موجودہ طالبان 20 سال پہلے والے طالبان سے مختلف ہیں؟ اس سب پر ہم نے بات کی صحافی احمد رشید سے
ویڈیو: آصف فاروقی اور وقاص انور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR